براؤزنگ Sit-ins

Sit-ins

رات تک دھرنے ختم نہ ہونے پر قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے، جاوید اوڈھو

کراچی: کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو پھر قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کو جلسے، دھرنے کی اجازت دینے سے اسلام آباد انتظامیہ کا انکار

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ عمران خان کی جان کو لاحق شدید خطرات کے پیش نظر