براؤزنگ sit-in

sit-in

کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنوں سے شہریوں کو شدید مشکلات

کراچی: پاراچنار کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں 5 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کامران چورنگی پر پولیس کی جانب سے مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی جارہی ہے جب کہ مظاہرین…

دھرنے کے خاتمے سے متعلق کراچی پولیس چیف کا بیان، ترجمان کی وضاحت

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ…

حکومت بجلی قیمت کم کرنے پر رضامند، جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کی ٹاسک فورس کے ذریعے جانچ پڑتال کی جائے گی، جس کے بعد…

آئی پی پیز خون نچوڑ رہی، عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں ہم آئی پی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے لیاقت باغ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ عوام…

آئی بی اے ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹرز کا کراچی پریس کلب پر دھرنا

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹرز نے کراچی پریس کلب پر دھرنا دے دیا۔ احتجاجی اساتذہ نے نوکریاں مستقل ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز صوبہ بھر کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ مطالبات کی منظوری…