اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کرڈالی
لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔
میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کرسکیں جو کینسر جیسے موذی…