براؤزنگ singer

singer

چاہت فتح علی خان لاہور سے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے

لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز کے باعث شہرت سمیٹنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔ چاہت فتح علی خان…

امریکی سفارت خانے کا راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد: 2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل آمدن پر ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا گیا۔ امریکی سفارت خانے…

عاصم اظہر کے گانے جو تُو نہ ملا کا نیا اعزاز

کراچی: معروف پاکستانی اداکار اور گلوکار عاصم اظہر کے مشہور گانے جو تُو نہ ملا نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے معروف میوزک سروس اسپاٹیفائے پر 100 ملین سے زائد اسٹریمز حاصل کرلیں۔ انسٹاگرام پر اپنے گانے کے نئے اعزاز پر گلوکار نے جہاں مداحوں…

ڈپریشن کے باعث ایک بار خودکشی کی کوشش کی، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے کہ وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں کہ ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک میگزین کو انٹرویو میں ڈپریشن، آرتھرائٹس کی بیماری میں مبتلا…

گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے

اسلام آباد: گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے…

پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے دبائو تھا نہ کسی نے ڈرایا، ابرار الحق

لندن: پی ٹی آئی کو حال ہی میں خیرباد کہنے والے گلوکار ابرار الحق نے لندن میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام میں پرفارمنس پیش کی ہے۔ پروگرام میں شریک مہمانوں نے ابرار الحق کی خوبصورت آواز میں گانوں سے پھرپور لطف اٹھایا،…

راحت فتح علی خان کا شہداء وطن کو خراج عقیدت

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔…

آئمہ بیگ کو بزرگ نے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کیوں کی؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ انہیں 72 سالہ بزرگ نے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کی۔آئمہ بیگ نے یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے 72 سالہ بزرگ کی فون کال موصول ہوئی، انہیں لگا تھا

گوہر ممتاز نے کہانی سُنو کو سب سے مشہور گانا قرار دے دیا

کراچی: معروف گلوکار اور اداکار گوہر ممتاز نے کہانی سنو کو عصر حاضر کا سب سے مشہور گانا قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے بینڈ کے گانے ’عادت‘ کے بعد ’کہانی سنو‘ 20 برسوں بعد سب سے مشہور گانا ثابت ہوا ہے۔دی جل بینڈ کا مشہورِ زمانہ گانا

میوزک سے شادی کرلی، اب کسی مرد کی ضرورت نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں۔آئمہ بیگ نے ایک انٹرویو کے دوران کیریئر میں اپنی پسند اور ناپسند سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔گلوکارہ آئمہ بیگ کا شادی سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ