براؤزنگ singer

singer

گوروں کو قوالی اللہ ھو بہت پسند، نصرت فتح کا نام مسٹر اللہ ھو رکھ دیا تھا، راحت فتح

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو گوروں کو اتنی پسند آئی کہ انہوں نے استاد کا نام مسٹر اللّٰہ ھو رکھ دیا تھا۔ راحت فتح علی خان ان دنوں کینیڈا کے…

چوتھی نہیں تیسری شادی کی، صنم ماروی کی وضاحت

کراچی: صوفی گلوکارہ صنم ماروی اور اُن کے شوہر خبیب قریشی نے چوتھی شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ صنم ماروی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُنہوں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے اور اس بار وہ اپنی ازدواجی زندگی سے بہت خوش…

اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے کی عوام سے اپیل

کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے ایک انتہائی نیک کام میں مدد مانگ لی۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں شہزاد رائے اور زندگی ٹرسٹ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے دکھائی دیں۔ ویڈیو میں شہزاد رائے نے اسکول کے اردگرد کے…

دل کا دورہ نہیں پڑا، بلڈپریشر ہائی ہوگیا تھا، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔ کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس اورشوز کی وجہ سے…

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، مداحوں کو تشویش

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار کردیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل…

آئمہ بیگ نے پاکستان میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کہا کہ عُمرے کی ادائیگی کے بعد مجھے بہت ہمت ملی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ…

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے…

سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرنے والی کارٹون سیریز دی سمپسنز میں بے سُرے گانوں کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ مستقبل کی…

اسنیپ چیٹ نامناسب ایپ، اس پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے مداحوں کو اُن کے نام سے منسوب انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے جعلی اکاؤنٹ سے متعلق خبردار کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے نام سے منسوب جعلی اسنیپ…

گلوکار چاہت فتح علی خان کی اداکاری کی دُنیا میں انٹری

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ چاہت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پہلی فلم سبق کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے مداحوں کو…