براؤزنگ Singer Atif Aslam

Singer Atif Aslam

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کی عمر 77 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ عاطف اسلم کے والد…

عاطف اسلم کے گھر ننھی پری کی آمد

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام حلیمہ عاطف اسلم رکھا ہے۔گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری

اداکاری میں کہاں تک کامیاب رہا، ناظرین ہی بہتر بتاسکتے ہیں، عاطف اسلم

کراچی: گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو منوانے میں کہاں تک کامیاب ہوا ہوں یہ تو ناظرین ہی بہتر بتائیں گے۔ ذاتی طور پر سیریل سنگ ماہ میں کام کرکے بہت لطف آیا