براؤزنگ singer

singer

بجلی اہلکاروں سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، گلوکار جواد احمد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: بجلی چوری کے تنازع میں لیسکو عملے کے ساتھ تلخ کلامی کے الزام میں گلوکار جواد احمد بڑی مشکل کا شکار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ جوہر ٹاؤن میں گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر پیش آیا، جہاں لیسکو عملہ بجلی چوری کی تحقیقات…

پاکستان میں ہر بندہ اپنی چادر سے دو سو فٹ باہر ہے، خالد انعم

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے پاکستان میں ہونے والی عالی شان شادیوں سے متعلق رائے ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ملک کی معاشی صورت حال کے برعکس پاکستانیوں کے حالات پر تنقید کی اور شادیوں پر بے بہا پیسہ بہانے پر طنز کیا۔ خالد…

پسوڑی گرل شے گل نے اپنا اصل نام مداحوں کو بتادیا

کراچی: پسوڑی گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شے گل نے حال ہی میں اپنے اصل نام سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ اداکارہ دنانیر مبین کے پروگرام میں شے گل نے انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام انوشے بابر گل ہے تاہم انہیں میوزک انڈسٹری میں شے گل کے نام سے…

گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

کیا آئمہ بیگ پیا دیس سدھارنے والی ہیں؟

کراچی: آج تک یہ سوال بہت شدت سے سننے میں آرہا ہے کہ کیا آئمہ بیگ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں، جس کی وجہ ان کا اور ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان کا تنازع تھا تاہم اب…

آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو آئمہ گلوکارہ نہیں رہیں گی، سارہ رضا

کراچی: گلوکارہ سارہ رضا نے آٹو ٹیون استعمال کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گلوکاروں کی فہرست سے ہی نکال باہر کر ڈالا۔ نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں سارہ رضا نے کہا کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو پھر آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں…

فلک شبیر کے دیے تحفے پر سارہ خان کی خوشی سے آنکھیں نم

کراچی: گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کو قیمتی تحفہ دے کر حیران کردیا۔ فلک شبیر اکثر و بیشتر سارہ خان سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے خوبصورت تحائف دیتے ہیں، جس کی ویڈیوز بھی سامنے آتی رہتی ہیں۔ فلک شبیر نے حال ہی میں…

گلوکار عدنان سمیع کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: گلوکار عدنان سمیع خان کی والدہ بیگم نورین سمیع خان 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلوکار عدنان سمیع نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ میں انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پیاری والدہ بیگم نورین سمیع خان کے…

پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے، چاہت فتح علی خان

لاہور: اپنی مزاحیہ گلوکاری کے ذریعے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے پاکستانی کرکٹرز کو دودھ، دہی اور پھل کھانے کا مشورہ دے ڈالا۔ چاہت فتح علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے ہار گئی…

گوروں کو قوالی اللہ ھو بہت پسند، نصرت فتح کا نام مسٹر اللہ ھو رکھ دیا تھا، راحت فتح

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو گوروں کو اتنی پسند آئی کہ انہوں نے استاد کا نام مسٹر اللّٰہ ھو رکھ دیا تھا۔ راحت فتح علی خان ان دنوں کینیڈا کے…