ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عوام متاثر ہوں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عام آدمی متاثر ہو۔انہوں نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے!-->…