براؤزنگ Sindh High court

Sindh High court

سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا ایپس سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس دوران وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیملی وی لاگننگ کے…

سندھ: 50 ہزار مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو مفرور ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیتے ہوئے صوبے بھر میں 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ، بینک اکاؤنٹس…

مہوش حیات اور کبریٰ کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

کراچی: سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر عدالت عالیہ نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ…

نازیبا ویڈیو کیس: عدالت عالیہ سے دانیہ شاہ کی ضمانت منظور

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ سندھ میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں ملزمہ دانیہ کے

اداکارہ مہوش حیات الزامات پر پھٹ پڑیں

کراچی : عادل راجا کی جانب سے لگائے گئے بے ہودہ الزامات پر اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران مہوش حیات نے کہا

بلدیاتی انتخابات رکوانے سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کی بلدیاتی انتخابات رُکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔وکیل

لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی والدین کے حوالے

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے کراچی سے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔لڑکی کی حوالگی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے شیلٹر ہوم کو بچی والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوہر ظہیر احمد کی

عدالت عالیہ سندھ نے مزید مقدمات میں سواتی کی گرفتاری روک دی

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اعظم سواتی کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔عظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کی سندھ میں گرفتاری کے خلاف نئی درخواست دائر کی تھی، جس کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان سواتی

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہا کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے پروین رحمان قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی، عمران سواتی اور احمد حسین کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو منظور

الیکشن کمیشن 15 روز میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار، ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

کراچی: عدالت عالیہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، آئی جی سندھ، الیکشن کمشنر سندھ اور چیف