براؤزنگ sindh govt

sindh govt

کراچی میں دھرنا دینے والے سڑکیں کھول دیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ سندھ

کراچی: صوبائی حکومت نے کراچی میں دھرنا دینے والوں کو سڑکیں کھولنے اور دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سڑکیں کھول دیں ورنہ سخت کارروائی کریں گے، وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ پارا چنار میں حالات خراب ہونے کا یہ…

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ حکومت کے تمام سرکاری و نیم…

سندھ: چہلم امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ…

سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھادی گئیں

کراچی: سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھادی گئیں۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اعلان بھی سامنے آگیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے مطابق گرمی کی شدت اور برسات کے امکان کے باعث چھٹیاں بڑھائی گئی ہیں۔…

سندھ: تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: ملک کے بلحاظ آبادی سب سے بڑے صوبے پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تمام نجی و سرکاری…

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5…

سندھ اور پاکستان کا کارپوریٹ فارمنگ کی جانب انقلابی قدم

بلال ظفر سولنگی سندھ اور ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں کارپوریٹ فارمنگ کے لیے 52713ایکڑ اراضی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حوالے کردی ہے۔ 75برس سے غیر استعمال شدہ اس…

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، کل سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی…

سندھ: یوم اقبال پر عام تعطیل اور دیوالی پر ہندو برادری کیلیے چھٹی کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر کو یوم اقبال اور اتوار 12 نومبر کو ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر اس کمیونٹی کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت…

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی: عیدالاضحیٰ پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی…