کراچی میں پھر ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی
کراچی: کراچی میں کئی عشرے بعد پھر سے ڈبل ڈیکر بسیں چلا کریں گی، سندھ کابینہ نے کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسوں اور مزید الیکٹریکل بسوں کی پروکیورمنٹ کی منظوری دے دی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ…