براؤزنگ Sindh assembly

Sindh assembly

سندھ اسمبلی اجلاس: نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج

کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جب کہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا۔ سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ 147 ارکان نے حلف…

متحدہ کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔ ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے بدھ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرائی گئی تھی، جس پر ایم کیو ایم کو جی ڈی اے اور…

سندھ اسمبلی اجلاس، نئے مالی سال کا بجٹ منظور

کراچی: رات گئے سندھ اسمبلی اجلاس میں مالی سال 2022-23 کے 1713 ارب روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔بجٹ منظوری کے وقت ایوان میں اپوزیشن ارکان میں سوائے ایم کیو ایم کے کوئی بھی رکن اپوزیشن بینچوں پر نہیں تھا۔ بجٹ میں کٹوتی کے لیے جمع

نئی ترامیم کیساتھ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور، اپوزیشن سراپا احتجاج

کراچی: سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ نئی ترامیم کے ساتھ صوبائی اسمبلی سے منظور ہوگیا، بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے شور شرابا اور احتجاج کیا۔اپوزیشن ارکان نے ایوان سر پر اُٹھالیا، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا، حکومت مخالف بینرز اُٹھائے،

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، نعرے بازی

کراچی: سندھ اسمبلی میں باغی ارکان کے حکومتی بینچوں پر بیٹھنے پر ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی ارکان شور شرابہ کرتے رہے، حزب اختلاف نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔…

سندھ اسمبلی، نئے ضلع کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، واک آؤٹ!

کراچی: سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف نے شہر قائد میں نئے ضلع کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیر صدارت ہوا جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے محمد حسین نے کیماڑی ضلع بنانے کے

سندھ اسمبلی پر بھی حملے کی اطلاعات تھیں، سراج درانی کا انکشاف

کراچی: سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے سندھ اسمبلی پر بھی حملے کا خدشہ ہے۔پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر آغا سراج درانی نے انکشاف کیا کہ سندھ اسمبلی کو دہشت گردوں سے سنگین خطرات لاحق