محکمہ تعلیم سندھ اور یونیسیف کے مابین چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط
کراچی: سندھ حکومت کے محکمہ سندھ اور یونیسف کے مابین سندھ میں چائلڈ لیبر سروے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
تقریب میں وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی، سیکرٹری محنت سندھ عبدالرشید سولنگی، یونیسف سندھ چیپٹر کی چیف کلارا ڈوبے، یونیسف چائلڈ…