عدالت عالیہ نے شوگر ملز کے خلاف حکومتی کارروائی درست قرار دے دی!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان!-->…