الفاظ دکھ بیان کرنے کیلئے ناکافی ہیں، سانحۂ گل پلازہ پر شوبز شخصیات بھی غم زدہ
کراچی: شہر کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے!-->…