اداکار منیب بٹ کیخلاف عدم کارروائی پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ کے خلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے!-->…