یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں آزمایشی طور پر شاپنگ کا آپشن متعارف
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کچھ مزید انقلابی سہولتیں پیش کی جائیں گی اور اب اس ضمن میں یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے، جسے مخصوص صارفین استعمال کررہے ہیں۔اس کا مقصد ای کامرس اور رقم کمانے کی!-->…