پاکستان کیخلاف سرگرم دہشت گردوں اور نیٹ ورکس کو ختم کیا جائے گا، فیلڈ مارشل
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف، سی ڈی ایف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔فیلڈ مارشل نے معاشرے!-->…