اپوزیشن ٹائیں ٹائیں فش، این آر او ہمیشہ کیلیے دفن کردیا، شیخ رشید
راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان نے این آر او کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں حساس قسم کے بل کی مخالفت کی، لیکن کل حکومت کو ایف اے ٹی ایف کے!-->…