عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو امریکا میں اعلیٰ اعزاز عطا
کراچی: امریکی کانگریس میں منعقد ہونے والے She Leads the Nations Global Summit میں امریکا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین رہنما، ماہرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس عالمی اقدام کی بنیاد لِز ڈوئل!-->…