شازیہ منظور نے دھکے دے کر ریمپ واک کے دوران گرایا، علیزے شاہ
کراچی: اداکارہ علیزے شاہ نے ماضی کے فیشن شو کے دوران ریمپ پر پیش آنے والے واقعے پر لب کشائی کرتے ہوئے گلوکارہ شازیہ منظور اور اداکارہ جگن کاظم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنا تہلکہ خیز ویڈیو بیان جاری کیا ہے،…