براؤزنگ Sharjeel Memon

Sharjeel Memon

ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچ گئیں، جلد سڑکوں پر ہوں گی

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، ان شاء اللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پر پہنچ چکی ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو دل کا دورہ، 2 اسٹنٹ نصب

حیدرآباد: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔انہیں سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال