براؤزنگ Shangai cooperation organization summit

Shangai cooperation organization summit

ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہ کرے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

بلاول کے بھارت جانے پر پی ٹی آئی کی کڑی تنقید

لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت پر اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھارت سے سوائے ذلت کے اور کیا لایا ہے؟ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بلاول کا خیرمقدم بھارتی ہم منصب نے کیا

گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر…

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ بھارتی فیصلے سے تعلقات کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جب تک اگست 2019 کی صورت حال پر واپس نہیں جاتے، بھارت کو بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ…

سیلاب سے سنگین صورتحال، دنیا کو مدد کیلیے آگے آنا ہوگا: وزیراعظم

سمرقند: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا افغانستان میں امن کی

پاکستان اور ترکی روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے متفق

سمرقند: پاکستان اور ترکیہ (ترکی) کے درمیان روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے اتفاق ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے