سابق وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں
کراچی: سابق وفاقی وزیر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کراچی میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ان کے انتقال پر سیاسی، معاشی اور سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا!-->…