انٹرٹینمنٹ شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل سے رہائی مل گئی ویب ڈیسک اکتوبر 30, 2021 0 28 دن بعد بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل سے رہائی مل گئی۔ شاہ رخ خان آریان خان کو لینے ممبئی کی آرتھر جیل پہنچے۔ ممبئی آرتھر جیل میں قید آریان خان گھر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔…