امریکا کے اپنے چھوڑے ہتھیار پڑوسی ملک سے واپس لینے پر خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ سیکیورٹی صورت حال پر بات چیت تسلسل سے جاری ہے، اگر امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن بحال ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کو…