براؤزنگ Seven Year Child

Seven Year Child

لودھراں میں بھی 7 سالہ بچہ کھُلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لودھراں: 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں 7 سالہ ریحان کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ریاض آباد کالونی کا 7 سالہ ریحان والد کے ساتھ ناشتہ لینے