معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔
اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے…