ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچ گئیں، جلد سڑکوں پر ہوں گی
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، ان شاء اللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پر پہنچ چکی ہیں۔!-->…