پاکستان اعلانیہ حملہ کرتا ہے، فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی عمل ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر!-->…