مقدر میں ہوا تو چوتھی شادی بھی کر کے دکھاؤں گی، نشو
لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے چوتھی شادی سے متعلق ایک بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
نشو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ فی الحال زندگی سے لطف اندوز ہورہی ہیں اور موصول ہونے والی پیشکش سے انکار کررہی ہیں۔…