براؤزنگ Senior actress

Senior actress

اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔میرا کا کہنا

اداکارہ حنا خواجہ کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات کے شوہر روجر بیات انتقال کرگئے۔اداکارہ حنا خواجہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق پاکستان کے معروف ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔شوہر کے انتقال سے متعلق اداکارہ حنا خواجہ کی جانب سے سوشل

تنقید کریں گالیاں تو نہ دیں، عفت عمر کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پر کڑی تنقید کرنے والی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کورونا سے جاں بحق

کراچی: ملک کی سینئر ترین اداکارہ دردانہ بٹ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔پی ٹی وی کے کلاسیکل ڈراموں میں اپنی مزاحیہ اداکاری سے سب کو ہنسانے والی دردانہ بٹ آج سب کو روتا چھوڑ گئیں۔اُن کے چاہنے والوں کی آنکھیں اُن کی وفات پر اشک بار ہیں۔ سوشل

ریشم، علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس کا مستحق نہیں سمجھتی: سکینہ سموں

اسلام آباد: سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے اداکارہ ریشم اور گلوکار علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیے جانے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ 23 مارچ 2021 یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے شوبز، تعلیم، سماجی خدمات اور طب سمیت متعدد…