براؤزنگ Senior actress

Senior actress

بیٹی صاحبہ سے 8 ماہ سے نہیں ملی، اداکارہ نشو دوران پروگرام روپڑیں

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ…

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی…

پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ بازی ہورہی ہے، روبینہ اشرف

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز برزخ کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ویب سیریز برزخ میں معاشرے میں موجود مسائل کی نشان دہی کی گئی ہے۔ پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ…

یتیم بچے گود لینا جانوروں کو پالنے سے بہتر ہے، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ پالتو جانوروں کے شوقین افراد زیادہ جانور رکھنے کے بجائے کسی یتیم بچے کو گود لے کر پال لیں۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک پوڈکاسٹ میں کہنا تھا کہ وہ ایسے لوگوں کو جانتی ہیں جو اپنے پالتو جانوروں…

بشریٰ انصاری موجودہ ڈراموں کے عجیب و غریب ناموں سے نالاں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کی۔ ویڈیو میں بشریٰ…

بولی وُڈ فلم میں اکشے کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، بشریٰ انصاری

کراچی: اپنی زبردست اداکاری کے باعث مشہور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ انہیں بولی وُڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا ایک انٹرویو میں کہنا…

اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کینسر کی تشخیص کا ٹیسٹ کیوں کروایا؟

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے مطابق اُن کی بیٹی نے اُنہیں کینسر کی تشخیص کے لیے پیپ سمیر ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ شگفتہ اعجاز نے یوٹیوب پر اپنا وی لاگ شیئر کیا، جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے…

اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔میرا کا کہنا

اداکارہ حنا خواجہ کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات کے شوہر روجر بیات انتقال کرگئے۔اداکارہ حنا خواجہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق پاکستان کے معروف ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔شوہر کے انتقال سے متعلق اداکارہ حنا خواجہ کی جانب سے سوشل

تنقید کریں گالیاں تو نہ دیں، عفت عمر کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پر کڑی تنقید کرنے والی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا