براؤزنگ Senior Actor

Senior Actor

شبیر جان کی صاحبزادی کی تقریب نکاح پر فنکاروں کی کہکشاں

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ یہ تقریب فنکاروں کی کہکشاں سے سجی تھی۔ گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل…

اداکار اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر فرنیچر کا کاروبار کرنے لگے

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کے باعث فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے ڈراموں…

سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے کیریئر میں بہت نقصان ہوا، جاوید شیخ

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ جاوید شیخ نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے…

سینئر اداکار ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار ساجد حسن نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ اداکار ساجد حسن کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے پارٹی پرچم والا مفلر پہنایا۔ اس موقع پر ساجد حسن کا کہنا تھا کہ ہمیں…

ماسی نے ایک سال کے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے تجربہ کار اداکار قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں…

فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے

ٹورنٹو/ کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار قوی خان 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم قوی خان اپنے صاحبزادے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم تھے، وہ کینیڈا کے وان شہر کے اسپتال میں زیر

عالمی شہرت یافتہ اداکار، میزبان ضیاء محی الدین کا انتقال، نماز جناز ادا

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکار، صدا کار، ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین آج صبح 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے، ان کی نماز جنازہ ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ یثرب میں ادا کی گئی۔ان کی پیدائش 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں ہوئی،

اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص، علاج جاری

لاہور: ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے اس کی تصدیق کی ہے۔حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ میرے والد کے کینسر کا علاج اس وقت

فن کا اوج کمال۔۔۔

زاہد حسین سید کمال کے فن کے معترفین کی کمی نہیں، اُنہوں نے پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری کے بہترین نقوش چھوڑے ہیں۔سید کمال نہ صرف بہترین اداکار تھے، بلکہ وہ ایک اچھے فلم ساز، ہدایت کار اور کہانی نویس بھی تھے۔‌ انھوں نے فلم اور پاکستان

مرد عورت میں سے کسی ایک کو گنہگار ٹھہرانا غلط ہے، عدنان صدیقی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی بڑا بدمعاش کیوں نہ ہو، عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا۔عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے مشہور ڈرامے میرے پاس تم ہو میں اپنے کام کے تجربے