مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
اسلام آباد: معروف علمی و ادبی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کے بیٹے عمران صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے اپنے والد کے سوشل!-->…