براؤزنگ Senate

Senate

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، جس میں 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے شق وار منظوری، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کی تحریک پیش کردی، جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے، جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

عمر ایوب، شبلی، حامدرضا اور زرتاج سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان نااہل قرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہل قرار دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی…

سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو سینیٹ سے بھی منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی…

7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے پارلیمنٹ کی جانب سے…

سینیٹ سے اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل…

الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد: جنرل الیکشن مقررہ وقت 8 فروری 2024 پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے، مقررہ وقت پر…

سینیٹ: انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کو 2 بار کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔ سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی، جس میں کہا گیا کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال ٹھیک نہیں، اس…

سینیٹ میں فوج مخالف منفی پروپیگنڈے پر سخت سزا کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں متعدد…

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور، فوج کو بدنام کرنے پر قیدو جرمانہ ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ بل کے متن کے مطابق…