ایم کیو ایم رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سیکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن!-->…