براؤزنگ Security Forces Operations

Security Forces Operations

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کیں جن میں…

خیبرپختونخوا میں آپریشنز میں 35 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

راولپنڈی: پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنۃ الخوارج کو بڑا نقصان پہنچایا، جن میں 35 دہشت گرد ہلاک جب کہ 12 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں، جس…