براؤزنگ Security Forces Operation

Security Forces Operation

بلوچستان: ضلع شیرانی میں فورسز آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع شیرانی میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے تین مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک کردیے، آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ…

پختونخوا: مُلا نذیر گروپ کیخلاف آپریشن میں 17 خوارج مارے گئے

راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 خوارج مار دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مُلا نذیر گروپ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 3 دہشت گرد ہلاک، میجر و سپاہی شہید

مستونگ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جو فتنہ الخوارج…

سوات میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سوات میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات میں خوارج کی موجودگی کی…

ڈی آئی خان میں فورسز آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع…

شمالی وزیرستان میں آپریشن: 6 خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے جب کہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا رتبہ پالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 اور 30 جنوری کی شب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں…

ہرنائی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شہریوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور حوالدار شہید ہوگئے جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…