براؤزنگ security forces

security forces

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے 24

بنوں میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں مشترکہ آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں ریجن میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 23 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 23 خوارج ہلاک کردیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرم میں ایک جگہ پر خوارج کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فورسز نے علاقے کو گھیرے

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام خوارج جہنم واصل

وانا: کیڈٹ کالج وانا سے تمام اساتذہ اور اسٹوڈنٹس کو بحفاظت بازیاب کرانے کے بعد حملہ کرنے والے تمام خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملہ آور ایک خودکُش کے علاوہ چار خوارج کامیاب آپریشن کرکے جہنم واصل کیے

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 20 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختون خوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کیں، جن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 20 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف اہم پیش رفت کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو مختلف کارروائیوں میں جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ضلع…

قلات میں آپریشن: فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کرکے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت…

بلوچستان سے 4 غیر ملکی دہشت گرد گرفتار، وافر اسلحہ برآمد

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے 4 اہم افغان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 5 مارچ 2025 کو بلوچستان کے علاقے توبہ کاکڑی میں آپریشن کیا گیا۔…

پاک فوج کا کرک میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: کرک میں پاک فوج نے آپریشن کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آج 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر…

پڑوسی ملک سے غیر ملکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے غلام خان بارڈر ٹرمینل پر اسلحہ بردار ٹرک قبضے میں لیا اور…