عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج
لاہور: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج!-->…