براؤزنگ Second marriage

Second marriage

بلینئر بن جائو تو تین شادیاں کرلینا، ندا یاسر نے شوہر کو اجازت دیدی

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز بلوچ کو بلینئر بن جانے کی شرط پر مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے…

اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر وائرل

کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِعام پر آگئیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جویریہ عباسی نے اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور…

شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی کو جیل میں ڈالا جائے، یاسر نواز

کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے دلچسپ اور انوکھے قانون کا تقاضا کیا ہے۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی دانش تیمور کے پوڈکاسٹ کی نئی قسط جاری ہوئی، جس میں اداکار مانی نے بطورِ مہمان…

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک…

اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ کی مختصر ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پچھلے کچھ روز سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو اداکار نے اپنے آفیشل…

صحیح شخص ملنے پر دوسری شادی کرلوں گی، سونیا حسین

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ سونیا حسین کا ایک تازہ انٹرویو میں کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہیے چاہے تاخیر ہوجائے۔ سونیا حسین کا کہنا…

طلاق کے ڈیڑھ سال بعد مدیحہ رضوی نے دوست سے شادی کرلی

کراچی: ٹی وی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد گہرے دوست سے دوسری شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ مدیحہ رضوی کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو نکاح کی ہے۔ میڈیا…

اداکارہ آمنہ شیخ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ اور ماڈل آمنہ شیخ نے محب مرزا سے علیحدگی کے بعد گزشتہ برس دوسری شادی کرلی تھی، دوسری شادی سے ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔آمنہ نے خوشی کی اطلاع انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا کہ بیٹے

کیا اداکارہ علیزے گبول نے دوسری شادی کرلی؟

کراچی: پاکستان کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور میزبان علیزے گبول نے دوسری شادی کرلی ہے۔ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنائی ہے۔ علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس…

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں