براؤزنگ Second Day

Second Day

سڈنی ٹیسٹ: بارش، دوسرے روز کا کھیل جلد ختم، آسٹریلیا کے 2 وکٹ پر 116 رنز

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل وقت سے پہلے ختم کردیا گیا۔ آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن…

پرتھ ٹیسٹ: دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 132 رنز بنالیے

پرتھ: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ…

گال ٹیسٹ: سعود شکیل اور آغا سلمان نے بیٹنگ لائن کو تباہی سے بچالیا

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کے 5 وکٹ پر 202 رنز، مجموعی برتری 281 رنز ہوگئی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنالیے اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 281 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔زیک کرولی 3، بین ڈکٹ 79، ول جیکس 4، اولی پوپ 4، جو روٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ابرار احمد نے 3 وکٹ لیں جب کہ

دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ پاکستانی اوپنر امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم