کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار کل سے بڑھنے کا امکان
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں مگر رفتار کم ہے۔ کل سے سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا…