بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فیٹف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیٹف (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق اپنا مؤقف قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے اور مختلف…