براؤزنگ #SaveTheBoreendo

#SaveTheBoreendo

پاکستان کے لیے قابل فخر لمحہ، انڈس ویلی کی آواز زندہ ہے!

کراچی: یونیسکو پاکستان کے دفتر نے ایک تاریخی اعلان کیا ہے کہ بورینڈو یا بہرندو (جو پاکستان کا قدیم ترین لوک موسیقی کا آلہ ہے) کو یونیسکو کی فوری تحفظ کے محتاج غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ 9 دسمبر 2025 کو