سبز توانائی پر منتقلی سے 2050 تک کھربوں ڈالرز کی بچت کا امکان
آکسفورڈ: نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کاربن کے اخراج کی روک تھام کے لیے کاربن ربائی کرنے والے توانائی کے نظام پر منتقلی سے سن 2050 تک دنیا بھر کے کم از کم 120 کھرب ڈالرز کی بچت متوقع ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا!-->…