براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

امریکا ایران پر حملہ نہ کرے، عالمی تیل مارکیٹ ہل جائے گی: خلیجی ممالک

ریاض/ دوحہ: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی

سعودی اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی کا وصال

ریاض: سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی وصال فرماگئے۔سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے ذریعے بتایا کہ اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ

جب دُعا نے دروازہ کھٹکھٹایا

فہیم سلیم سعودی عرب کے ایک چھوٹے شہر میں ایک خاتون اپنے شوہر اور چھوٹے بچے کے ساتھ رہتی تھی۔ ان کی زندگی سادہ تھی، مگر دل مطمئن تھے، لیکن قسمت نے ان پر ایک ایسا امتحان ڈال دیا کہ انسانیت کا صبر بھی آزمایا گیا۔ ان کا بچہ ایک نایاب

زائرین کیساتھ کوتاہی ناقابلِ برداشت، سعودیہ نے عمرہ کمپنی پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے فرائض کو دینی ذمے داری سمجھتے ہوئے ادا کریں یہ محض انتظامی ذمے داری نہیں بلکہ ایک عظیم دینی امانت بھی ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت کے

رونالڈو سعودیہ میں دو پُرتعیش ولاز کے مالک بن گئے

ریاض: بین الاقوامی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پُرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے

سعودیہ میں برف باری، پہاڑی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

ریاض: برف باری پر سعودی شہری خوشی سے نہال، سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برف باری مقامی لوگوں کے لیے خوشی اور تفریح کا باعث بن گئی۔جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ برف کی سفید چادر سے

سعودیہ میں طوفانی بارشوں سے تباہی، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔سعودی عرب کے شہر ینبع میں طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گرگئیں، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ملبے تلے

روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے نئے اوقات مقرر

مدینہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت مردوں کے لیے زیارت کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک اور دن میں وقت 11 بجے سے عشاء

عمرہ زائرین کیلئے بڑی سہولت: تمام ویزوں پر عمرے کی اجازت مل گئی

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اب کسی بھی ویزے پر مملکت آنے والے افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔ وزارت کے مطابق وزٹ، فیملی وزٹ، سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے تمام زائرین کو…

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی عرب کے گرینڈ مفتی، شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل الشیخ اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل الشیخ نے نومبر 1940 میں پیدا ہوئے تھے اور وہ 1999 سے سعودی عرب کے اعلیٰ مفتی کے منصب…