وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی کا اعادہ
جدہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرتے ہوئے آزمائشی حالات میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے جدہ میں سعودی ولی!-->…