براؤزنگ Sarfaraz Bugti

Sarfaraz Bugti

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ…

انتخابی مہم کے دوران فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی جب کہ مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا غیر قانونی مقیم…

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا۔ انہوں ںے اسلام آباد میں…

یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کیساتھ نوکمپرومائز ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے افغان شہریوں کے حوالے سے…

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، سرفراز بگٹی

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث طاقتور عناصر کو بھی روکا جارہا ہے، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام…

نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگراں…